the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔۳۰؍ ستمبر(راست) خواجہ کمال الدین صدر ’’مرزا فرحت اللہ بیگ اکیڈیمی‘‘کے بموجب اردو میڈیم معلم و معلمات کے لئے ایک تقریری مقابلہ بعنوان’’ مجتبیٰ حسین کیا لکھتے ہیں اورکیوں لکھتے ہیں‘‘ اکٹوبر ۱۴ کے دوسرے ہفتہ میں منعقد ہوگا۔تاریخ ، مقام اور وقت کا اعلان عنقریب کیا جائیگا۔ طنز و مزاح کے ممتاز قلمکار مجتبیٰ حسین سے متعلق یہ تقریری مقابلہ ہوگا۔پہلا انعام تین ہزار روپے، دوسرا انعام دو ہزار روپے،تیسری انعام ایک ہزار



روپے، چوتھا انعام پانچ سو روپے ہوگا اس کے علاوہ تقریری مقابلہ میں شریک ہونے والے تمام اردو میڈیم ٹیچرس کو تحفتاً کتابیں پیش کی جائیں گی۔مقابلہ میں حصہ لینے کے لئے اپنے ناموں کا اندراج ان فون نمبرات پر کرواسکتے ہیں معتمد مرز ا فرحت اللہ بیگ اکیڈیمی جناب اطیب اعجاز 9849339588 اور صدر اکیڈیمی جناب خواجہ کمال الدین صاحب سے 9701722585 پر ربط کیا جا سکتا ہے۔نائب معتمد محترمہ عاصمہ خلیل نے اردو میڈیم ٹیچرس سے خواہش کی ہے کہ وہ اس مقابلہ میں شرکت فرمائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.